دواوباشوں کی بچی سے زیادتی
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) دواوباشوں کی بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی،تھانہ صدرسرور شہیدکے علاقہ موضع پتل منڈا درمیانی کی نسیم بی بی کی۔۔
مدعیت میں درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق انکی نابالغ بیٹی رفع حاجت کیلئے گھر سے باہر گئی تو ملازم حسین اورمحمد سانول نے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا،بعدازاں اسے اغواء کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔