زکریا یونیورسٹی :شعبہ فارمیسی کے بانی ڈاکٹر محمد افضل انتقال کرگئے

زکریا یونیورسٹی :شعبہ فارمیسی کے  بانی ڈاکٹر محمد افضل انتقال کرگئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے بانی ڈاکٹر محمد افضل انتقال کرگئے۔

 تفصیل کے مطابق شعبہ فارمیسی کے بانی ، چیئرمین شعبہ ہیومن نیوٹریشن ڈاکٹر خرم افضل ،ڈین فیکلٹی آف فارمیسی ڈاکٹرثمینہ کے والد پروفیسر ڈاکٹر افضل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے جھوک وینس نزد اڈا بندبوسن پرادا کیا جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں