جودھ پور:9سال سے ادھورا زیر تعمیر روڈ عوام کیلئے عذاب

جودھ پور:9سال سے ادھورا  زیر تعمیر روڈ عوام کیلئے عذاب

بارہ میل،جودھ پور ،چوپڑ ہٹہ(نمائندہ دنیا) بارہ میل کے نواحی علاقے میں جودھ پور سے نانک والی جانے والا دو کلومیٹر طویل روڈ نو سال سے ادھورا پڑا ہے جو اہل علاقہ کیلئے عذاب بن چکا ہے ۔۔۔

۔ مقامی افراد کے مطابق ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر چلا گیا تھا جس کے بعد سے روڈ پر بڑے بڑے پتھر پڑے ہیں اور جگہ جگہ گڑھے بن چکے ہیں۔ نتیجتاً گاڑیاں تیزی سے خراب ہو رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں