چیف منسٹر رمضان گیمز کا باقاعدہ افتتاح

چیف منسٹر رمضان گیمز کا باقاعدہ افتتاح

ڈیرہ غازی خان( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان میں چیف منسٹر پنجاب رمضان گیمز کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

آسٹرو ٹرف ہاکی گراؤنڈ میں منعقدہ افتتاحی تقریب کے موقع پر رنگا رنگ اور سنسنی خیز اجتماعی کشتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں