ایرانی قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں :شاہد اقبال

 ایرانی قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی  کا اعلان کرتے ہیں :شاہد اقبال

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری محمد شاہد اقبال ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت اور دیگر جانوں کے ضیاع پر غم و غصہ کا اظہار کرتی ہے ۔۔۔

انہوں نے کہا کہ ایران امتحان کی اس گھڑی میں مضبوط ہے اور مزاحمت میں زندگی ہے ۔ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حملے دراصل رجیم چینج اور دہشت گردی ہیں۔ وکلاء برادری نے ایرانی قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا اور ایران کو سلام پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں