امریکی دہشتگردی نے عالمی جنگ کا ماحول پیدا کردیا :صدف عادل
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ بار کے رکن و چیئرمین ٹائیگرز فورم چوہدری محمد صدف عادل جٹ ایڈووکیٹ نے ۔۔۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی دہشتگردی نے عالمی جنگ کا ماحول پیدا کیا، اور مسلمان ممالک پر حملے جاری ہیں۔ خامنہ ای کا بہادرانہ رویہ قابل تحسین ہے ، اور ایران کی فلسطینی عوام کے لیے حمایت سراہنے کے قابل ہے ۔