سات منشیات فروش گرفتار

سات منشیات فروش گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 7افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ مخدوم رشید پولیس نے ملزم مزمل سلطان سے 1150گرام ہیروئن سیتل ماڑی پولیس نے ملزم اسامہ جاوید سے۔۔۔

 1300گرام آئس دہلی گیٹ پولیس نے ملزم عنصر سے 440گرام چرس پاک گیٹ پولیس نے ملزم آصف سے 10لٹر شراب ملزم محمد حسین سے 1200گرام آئس کینٹ پولیس نے ملزم آصف سے 520گرام آئس اور شاہ شمس پولیس نے ملزم شکیل سے 30لٹر شراب برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں