6گیس میٹر منقطع کردیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر )سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 06 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔
جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری، غیر قانونی استعمال اور تکنیکی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔