سید فاروق احمد شاہ انتقال کر گئے

سید فاروق احمد شاہ انتقال کر گئے

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے بڑے بھائی انتقال کر گئے۔۔۔

 ،اس بارے تفصیل کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید غضنفر عباس بخاری کے بڑے بھائی سید فاروق احمد شاہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ بروز اتوار صبح ساڑھے 11بجے شمالی عید گاہ کوٹ ادو میں ادا کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں