کچہ کھوہ میں جعلی مینگو جوس تیار کرنے والا کارخانہ پکڑا گیا

کچہ کھوہ میں جعلی مینگو جوس تیار  کرنے والا کارخانہ پکڑا گیا

کچاکھوہ (نامہ نگا ر ) سپیشل برانچ کی نشاندہی پر محکمہ فوڈ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں جعلی مینگو جوس تیار کرنے والا کارخانہ پکڑا گیا۔ حکام کے مطابق کارخانے میں کیمیکل سے۔۔۔

 تیار شدہ جوس بڑی مقدار میں بنایا جا رہا تھا اور علاقے میں سپلائی کیا جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں کیمیکل، جعلی جوس اور پیکنگ کا سامان برآمد کر لیا گیا۔ ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں