بوگس چیک دینے پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔جلیل آباد پولیس کو محمد وقاص نے بتایا کہ ملزم وقاص احمد نے 3لاکھ قرض لیکر ضمانتی چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔
پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔جلیل آباد پولیس کو محمد وقاص نے بتایا کہ ملزم وقاص احمد نے 3لاکھ قرض لیکر ضمانتی چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔