اسلحہ بردار زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ حرم گیٹ پولیس نے ملزم زوہیب کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ حرم گیٹ پولیس نے ملزم زوہیب کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔