بچے سے زیادتی کی کوشش ملزم کیخلاف کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے بچے سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔
بی زیڈ پولیس کو ولی نے بتایا کہ میرے بیٹے نے بتایا کہ ہمسایہ پتنگ دینے کے بہانے کھلے پلاٹ میں لے گیا زیادتی کی کوشش کی شور شرابہ پر ملزم فرار ہوگیا ۔