نیوملتان سے نشئی کی لاش برآمد، نشتر ہسپتال منتقل

نیوملتان سے نشئی کی لاش  برآمد، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ نیوملتان کے علاقے سے نشئی کی لاش برآمد، پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔۔۔

۔تھانہ نیوملتان پولیس کے مطابق چوک کمہارانوالہ کے قریب فلائی اوور کے نیچے نامعلوم نشئی کی لاش پائی گئی جسے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی نامعلوم کی شناخت نہ ہوسکی جس کے ورثا کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں