اے ایس آئی شفقت نوید میاں چنوں چوکی کے انچارجس مقرر

اے ایس آئی شفقت نوید میاں چنوں چوکی کے انچارجس مقرر

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) محکمہ ریلوے پولیس نے اے ایس آئی شفقت نوید کو میاں چنوں چوکی کا نیا انچارج تعینات کر دیا ہے ۔۔۔

وہ اس سے قبل خانیوال میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے اور اب نئی تعیناتی کے بعد میاں چنوں میں خدمات سرانجام دیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے ایس آئی شفقت نوید نے کہا کہ وہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں