قتل کیس میں ملزم کی نشاندہی پر پستول برآمد

قتل کیس میں ملزم کی  نشاندہی پر پستول برآمد

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ قصبہ گجرات میں قتل کے مقدمہ نمبر 86/26 کے ملزم محمد عصمت عرف پنی گورمانی نے۔۔

دوران تفتیش انکشاف کیا کہ 27 فروری کو اس نے پسٹل سے فائر کر کے حافظ محمد آصف کورائی کو زخمی کیا، جو بعد ازاں جاں بحق ہو گیا۔ملزم نے بتایا کہ آلہ قتل کو سرکاری جنگلات میں چھپا دیا تھا۔ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر 30 بور پسٹل برآمد کر لیا، جس میں میگزین سمیت 4 زندہ گولیاں موجود تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں