قرآن کی حافظہ 26 سالہ لڑکی اغوا

  قرآن کی حافظہ 26 سالہ لڑکی اغوا

گگومنڈی(نامہ نگار)حافظ قرآن 26سالہ لڑکی کواغواء کرلیاگیا۔تھانہ گگومنڈی پولیس نے مغویہ کے بھائی کی اطلاع پرمقدمہ درج کرلیاہے ۔

گزشتہ روزنواحی گاؤں195۔ای بی کے رہائشی محمدامین کی 26سالہ بیٹی صدف جوحافظ قرآن بتائی جاتی ہے صبح ویلے رفع حاجت کیلئے گھرسے باہرنکلی جس کونامعلوم ملزمان اغواء کرکے لے گئے مغویہ کے بھائی محمدبلال کی اطلاع پرتھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں