سوئی ناردرن ملتان کی تحسین

سوئی ناردرن ملتان کی تحسین

ملتان(خصوصی رپورٹر)وفاقی محتسب اسلام آباد نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ملتان ریجن کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ محتسب کی جانب سے صارفین، بالخصوص کم آمدن گھرانوں کی شکایات کو حل کرنے پر ادارے کی تعریف کی۔

وفاقی محتسب اسلام آباد نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ملتان ریجن کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ محتسب کی جانب سے صارفین، بالخصوص کم آمدن گھرانوں کی شکایات کو حل کرنے پر ادارے کی تعریف کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں