3ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ ممتاز آباد پولیس نے ملزم ابوبکر ،عبداللہ اور عارف سے پسٹل برآمد کرلئے پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ ممتاز آباد پولیس نے ملزم ابوبکر ،عبداللہ اور عارف سے پسٹل برآمد کرلئے پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔