کھیلوں کا عالمی دن منایا
ملتان (خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی میں کھیلوں کا عالمی دن برائے ترقی و امن بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا۔
ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان میں کھیلوں کا عالمی دن برائے ترقی اور امن نہایت جوش و خروش اور بھرپور انداز میں منایا گیا۔