بجلی بندش کا شیڈول
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ، کریش مینٹی نینس پروگرام کے باعث بجلی 11اپریل 2026ء (بروزہفتہ) کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ، کریش مینٹی نینس پروگرام کے باعث بجلی 11اپریل 2026ء (بروزہفتہ) کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔