ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پرملزم کیخلاف مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر) ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
سٹی شجاع آباد پولیس کو ناصر سب انسپکٹر نے بتایا کہ ملزم آصف نے پولیس کو اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔