ٹاسک فورس کی کارروائی 55 گیس میٹرز کی چیکنگ

ٹاسک فورس کی کارروائی  55 گیس میٹرز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

سوئی نادرن گیس کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 55مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 05گیس میٹر منقطع کر دیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں