دوشیزہ سے زیادتی، ویڈیو بناکر وائر کرنیکی دھمکی پر ملزم کیخلاف مقدمہ

دوشیزہ سے زیادتی، ویڈیو بناکر وائر  کرنیکی دھمکی پر ملزم کیخلاف مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے 16سالہ دوشیزہ سے زیادتی کرنے اور وڈیو بناکر وائر ل کرنے کی دھمکی دینے کے۔۔۔

 الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سیتل ماڑی پولیس کو عنصر مائی نے بتایا کہ میری بیٹی میرے بھائی کے گھر گئی گھر میں ملزم موجود تھا جس نے اندر سے کنڈی لگاکر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ننگی وڈیو بناکر دھمکی دی کہ کسی کو بتایا تو وڈیو وائرل کردوں گا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں