میرج ایکٹ کی خلاف ورزی مالک اور منیجر کیخلاف مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر ) میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مالک اور منیجر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔۔۔۔
سیتل ماڑی پولیس نے دوران چیکنگ متی تل روڑ پر میرج ہال کو چیک کیا جو خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا میرج ہال کی لائٹ روشن تھی ملزمان مالک اور منیجر محمد ارتضیٰ اور اکرم جرم کے مرتکب ہوئے جن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔