جعلی چیک دینے پر مقدمات درج
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) مختلف افراد کے خلاف جعلی چیک اور بوگس ادائیگی کے مقدمات درج کیے گئے ۔۔۔
پولیس کے مطابق ایک الیکٹرانکس ڈیل کے دوران ملزم اختر حسین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ملزم نے دو چیکس جاری کیے جو بینک سے ڈس آنر ہو گئے ایک اور کیس میں بھی ادائیگی کیلئے دیے گئے چیک بھی ڈس آنر ہوئے۔