5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو بھیک مانگتے اورکچرا چنتے 5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 13 سالہ سبحان زبیر، 8 سالہ رضوان، 10 سالہ شرجیل، 12 سالہ بابر، 8 سالہ سبحان ندیم شامل ہیں۔ لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو بھیک مانگتے اورکچرا چنتے 5 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 13 سالہ سبحان زبیر، 8 سالہ رضوان، 10 سالہ شرجیل، 12 سالہ بابر، 8 سالہ سبحان ندیم شامل ہیں۔ لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں