پولیس لائنز میں افتتاح

پولیس لائنز میں افتتاح

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس لائنز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ۔سی پی او نے کہا صاف اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی پولیس اہلکاروں اور سائلین کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے نہایت اہم ہے ،فلاحی اقدامات جاری رہیں گے ۔

پولیس لائنز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ۔سی پی او نے کہا صاف اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی پولیس اہلکاروں اور سائلین کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے نہایت اہم ہے ،فلاحی اقدامات جاری رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں