سکول میں ٹرانسفارمر سے تانبا چوری

 سکول میں ٹرانسفارمر سے تانبا چوری

وجھیانوالہ (نامہ نگار ) گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول 67/15Lمیاں چنوں میں نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرانسفارمر سے تانبے کی تاریں کاٹ کر فرار ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق چور کھمبے سے ٹرانسفارمر نیچے اتار کر اس کی اندرونی تاریں نکال کر خالی باڈی چھوڑ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں