فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر )فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
بستی ملوک پولیس کو محکمہ فوڈآفیسر نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم سرفراز سے مضر صحت مرغی کا گو شت برآمد کرلیا گیا جس کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔