کوٹ ادو :ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، مقدمات درج

کوٹ ادو :ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، مقدمات درج

کوٹ ادو :ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، مقدمات درج متعدد علاقوں میں وارداتیں شہری لاکھوں روپے ، سامان سے محروم ہو گئے

 کوٹ ادو ڈسٹرکٹ رپورٹر تھانہ سٹی کوٹ ادو تھانہ سنانواں اور تھانہ قصبہ گجرات کی حدود میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں رپورٹ ہوئیں پہلا واقعہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باہر موٹرسائیکل چوری ہو گئی جب شہری دوائی لینے اندر گیادوسرے واقعہ میں سنانواں سے گھر کے صحن سے موٹرسائیکل نامعلوم چور لے گئے تیسرے واقعہ میں مسلح ملزمان نے شہری سے موبائل نقدی اور موٹرسائیکل چھین لیاچوتھے واقعہ میں گھر سے طلائی زیورات نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیاپانچویں واقعہ میں نامعلوم چور سولر موٹر چوری کر کے فرار ہو گئے پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں