ماحولیاتی شعور کیلئے سیمینار

 ماحولیاتی شعور کیلئے سیمینار

ملتان (خصوصی رپورٹر) زرعی یونیورسٹی میں پلانٹ فار لائف سوسائٹی اور گرین یوتھ موومنٹ کلب کے اشتراک سے طلبہ میں ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے اور درختوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

زرعی یونیورسٹی میں پلانٹ فار لائف سوسائٹی اور گرین یوتھ موومنٹ کلب کے اشتراک سے طلبہ میں ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے اور درختوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں