منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ سٹی جلالپور پولیس نے غلام عباس سے 15لٹر،کینٹ پولیس نے خوشی محمد اور اشرف سے شراب برآمد کرلی ۔مزید کارروائی جاری ہے ۔
پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ سٹی جلالپور پولیس نے غلام عباس سے 15لٹر،کینٹ پولیس نے خوشی محمد اور اشرف سے شراب برآمد کرلی ۔مزید کارروائی جاری ہے ۔