بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورونے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 12 سالہ حسن ولد مختار ، 8 سالہ باسط علی ولد ریاض بچوں کو صدر بازار کینٹ اور لاری اڈہ سے تحویل میں لیا گیا ۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورونے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ 12 سالہ حسن ولد مختار ، 8 سالہ باسط علی ولد ریاض بچوں کو صدر بازار کینٹ اور لاری اڈہ سے تحویل میں لیا گیا ۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں