دوخواتین سمیت 3افراد کو اغوا کرلیا گیا، پولیس تلاش میں مصروف
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات میں نامزد اور نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔۔۔
شاہ شمس پولیس کو جمعہ نے بتایا کہ ملزم رفیق، شفیق اور رقیب اس کی بیوی مومل کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے کار میں بٹھا کر فرار ہوگئے۔