اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری پر مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے اشتہاری کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سٹی شجاع آباد پولیس نے۔۔۔
اشتہاری منور کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا اشتہاری کے بھائی تصور علی نے فرار کرادیا ۔پولیس نے اشتہاری کے بھائی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی ۔