خاتون ہراسانی کا شکار، مقدمہ درج

خاتون ہراسانی کا شکار، مقدمہ درج

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی کوٹ ادو میں سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنے کی دھمکیاں دے کر خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ سٹی کوٹ ادو میں سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنے کی دھمکیاں دے کر خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ جس سے خاتون ذہنی اذیت اور ہراسانی کا شکار ہو گئی۔ پولیس نے مدعیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں