زیادتی مقدمات، بیانات سے انحراف پر 4 افراد پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )زیادتی کے درج مقدمہ میں بیانات سے منحرف ہونے کے الزام میں چار افراد کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
دہلی گیٹ پولیس کو انوسٹی گیشن آفیسر نے بتایا کہ زیادتی کے درج مقدمہ کے گواہان اپنے بیانات سے منحرف ہوگئے ملزم کو فائدہ پہنچایا ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔