440ایمرجنسیز پر ریسپانس

440ایمرجنسیز پر ریسپانس

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 440ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 436 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 407 ملتان شہر، 21 شجاع آباد جبکہ 12 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 440ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 436 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 407 ملتان شہر، 21 شجاع آباد جبکہ 12 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں