گارڈن ٹاؤن میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب

گارڈن ٹاؤن میں سابق وزیر اعظم  بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب

لاہور(سپیشل رپورٹر)بے نظیر نے سوشل ڈیمو کریسی کو اپنا آئیڈیل قرار دیا تھا۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے گارڈن ٹاؤن میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تقریب کی صدارت پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کی۔ تقریب سے لاہور ڈویژن کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عائشہ شوکت،بیرسٹر عامر،جہاں آرا وٹو ، بیگم ناصرہ شوکت ،بشری منظور مانیکا،شاہدہ جبیں،احسن عباس رضوی، بشریٰ منظور مانیکا، ڈاکٹر ضرار یوسف، ڈاکٹر حمیرا،حمیرا لطیف سمیت شخصیات نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں