منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،چھ افراد کیخلاف مقدمات ۔ملزم وقاص سے 20،ناصر 5،فہیم 15،ملزم انصرسے 20 لٹر شراب جبکہ محمد گل سے 600 اور افضل سے 1250گرام چرس برآمد ہوئی۔
پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،چھ افراد کیخلاف مقدمات ۔ملزم وقاص سے 20،ناصر 5،فہیم 15،ملزم انصرسے 20 لٹر شراب جبکہ محمد گل سے 600 اور افضل سے 1250گرام چرس برآمد ہوئی۔