بچے سے زیادتی کا الزام قاری کیخلاف مقدمہ

بچے سے زیادتی کا الزام  قاری کیخلاف مقدمہ

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) مدرسہ کے قاری کے خلاف مقدمہ درج، تھانہ صدر کوٹ ادو کی حدود میں واقع ایک مدرسہ کے قاری کے خلاف ایک کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

مدرسہ کے قاری کے خلاف مقدمہ درج، تھانہ صدر کوٹ ادو کی حدود میں واقع ایک مدرسہ کے قاری کے خلاف ایک کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں