زیادتی کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

زیادتی کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) گلگشت پولیس نے زیادتی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو پرویز نے بتایا کہ میرا بیٹے کی طبیعت خراب تھی جس سے دریافت کیا تو بیانی ہوا کہ ملزم نے مجھے باغ میں لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 گلگشت پولیس نے زیادتی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو پرویز نے بتایا کہ میرا بیٹے کی طبیعت خراب تھی جس سے دریافت کیا تو بیانی ہوا کہ ملزم نے مجھے باغ میں لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں