ملزم پکڑ لیا

ملزم پکڑ لیا

ملتان (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے ملتان نے جعلسازی میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے ملٹی نیشنل کمپنی سے متعلقہ جعلی مواد بھی برآمد کرلیاگیا ملزم کی شناخت محمد علیم ولد اللہ بخش ولد کے نام سے ہوئی ۔

ایف آئی اے ملتان نے جعلسازی میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے ملٹی نیشنل کمپنی سے متعلقہ جعلی مواد بھی برآمد کرلیاگیا ملزم کی شناخت محمد علیم ولد اللہ بخش ولد کے نام سے ہوئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں