مفتی اسعد محمود کی نوابزادہ منصور احمد خان کے بھائی کی وفات پر تعزیت

 مفتی اسعد محمود کی نوابزادہ منصور احمد  خان کے بھائی کی وفات پر تعزیت

ماہڑہ(نامہ نگار)سابق وفاقی وزیر مواصلات برادرم مولانا مفتی اسعد محمود کی خان گڑھ آمد ،سابق صوبائی وزیر مال نوابزادہ منصور احمد خان ایم این اے ،نوابزادہ افتخار احمد خان سابق تحیل ناظم نواب زادہ اسرار احمد خان سے انکے بڑے بھائی نوبزادہ نثار احمد خان کی وفات پر تعزیت کی۔۔۔

سابق وفاقی وزیر مواصلات برادرم مولانا مفتی اسعد محمود کی خان گڑھ آمد ،سابق صوبائی وزیر مال نوابزادہ منصور احمد خان ایم این اے ،نوابزادہ افتخار احمد خان سابق تحیل ناظم نواب زادہ اسرار احمد خان سے انکے بڑے بھائی نوبزادہ نثار احمد خان کی وفات پر تعزیت کی ، گہرے رنج والم کا اظہار کیا اور دعائے معفرت کی ۔انکے ہمراہ جے یو آئی سوشل میڈیا کے صوبائی کوارڈینیٹر خواجہ اسید الرحمٰن بھی تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں