بچی سے زیادتی کی کوشش

بچی سے زیادتی کی کوشش

ملتان (کرائم رپورٹر )سیتل ماڑی پولیس نے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے کی اطلاع پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔۔۔۔

پولیس کو بس سٹینڈ لاری اڈا سے گل شیر نے اطلاع دی کہ میری بیٹی کو ورغلاکر ایک شخص نے مبینہ زیادتی کرنے کی کوشش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں