دو منشیات فروش گرفتار، 2کلو چرس برآمد
کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )سٹی پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار، 2 کلو چرس برآمد ۔تفصیل کے مطابق سٹی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملزم حیات راجپوت کے قبضے سے 1460 گرام جبکہ ملزم محمد آصف کے قبضے سے 540 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔مزید تفتیش جاری ہے۔
سٹی پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار، 2 کلو چرس برآمد ۔تفصیل کے مطابق سٹی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملزم حیات راجپوت کے قبضے سے 1460 گرام جبکہ ملزم محمد آصف کے قبضے سے 540 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔مزید تفتیش جاری ہے۔