مہنگائی کے دور میں غریبوں میں خوشیاں بانٹنا ہدف، شمائلہ شوکت
ملتان (لیڈی رپورٹر) انرویل ڈسٹرکٹ 340 کی شمائلہ شوکت ڈسٹرکٹ چیئرمین اور ڈاکٹر منال صدیقی ڈسٹرکٹ سیکرٹری منتخب۔۔۔
جبکہ وائس چیئرمین مسز سمیرا قیوم ای ایس او ارم مجاہد آئی ایس او سعدیہ نواز بولیٹن ایڈیٹر زہرا رضوی کانفرنس چیئرمین ام کلثوم اور خرانچی فرزانہ شوکت اور آئینی چارٹر چیئرمین مسز رضوانہ تبسم دورانی منتخب ہوگئی چیئرمین مسز شمائلہ شوکت نے کہا ہے کہ آج کل مہنگائی کے دور میں دکھی انسانیت کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھنا ہمارا مشن ہے اور ہمارے تمام کلبز دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دیں۔