قمرالدین خان گاڈی کی قل خوانی آج احمد کوٹ میں ہوگی

قمرالدین خان گاڈی کی قل  خوانی آج احمد کوٹ میں ہوگی

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) معروف ماہر تعلیم، ابن سینا سکول کے بانی اور معروف قانون دان رضوان خان گاڈی ایڈووکیٹ، واپڈا یونین رہنما عمران اعظم خان گاڈی اور ارسلان خان گاڈی کے والد محترم قمرالدین خان گاڈی کی رسم قل خوانی آج صبح 9 بجے ان کے آبائی گاؤں احمد کوٹ میں ادا کی جائے گی۔

 اہل خانہ نے دوست احبااب سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔ مرحوم گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے۔

 ، جن کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں