نوجوان کی زہر کھا کر خودکشی
ملتان(کرائم رپورٹر)نوجوان نے خود کشی کرلی سیتل ماڑی پولیس کو 20فٹی سے شہباز نے اطلاع دی کہ میرے کزن عتیق نے گندم والی گولیاں کھائیں۔۔۔
جسے حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال لایا گیا جو دوران علاج نشتر ہسپتال میں چل بسا ۔اطلاع پر پولیس نے مذکورہ نوجوان کی لاش قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی۔